BioCare Lectures Academy
06/07/2026
Thyroid and it's types
03/07/2026
Thalassemia
03/07/2026
01/07/2026
شوگر کے پہلے مراحل
پری ڈایابیٹس (Prediabetes) ایسی حالت ہے جس میں خون میں شوگر کی مقدار معمول سے زیادہ ہوتی ہے لیکن ابھی ذیابیطس (Diabetes) کی حد تک نہیں پہنچی ہوتی۔ اس دوران مریض کو زیادہ پیاس لگنا، بار بار پیشاب آنا، ہر وقت تھکاوٹ یا کمزوری محسوس ہونا، نظر دھندلی ہونا، گردن، بغلوں یا جسم کے دیگر حصوں پر سیاہ دھبے پڑ جانا، زخم یا کٹ دیر سے بھرنا، ہاتھوں اور پاؤں میں سن ہونا، جھنجھناہٹ یا جلن محسوس ہونا، ٹانگوں، کمر یا بڑے پٹھوں میں درد اور جسم میں اکڑاؤ جیسی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔ بعض افراد میں جلد پر بار بار انفیکشن بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر یہ علامات مسلسل موجود رہیں تو خون میں شوگر (Fasting Blood Sugar، HbA1c یا OGTT) کا ٹیسٹ کروانا چاہیے، کیونکہ بروقت تشخیص، متوازن غذا، باقاعدہ ورزش، وزن میں کمی اور صحت مند طرزِ زندگی اختیار کرکے پری ڈایابیٹس کو مکمل ذیابیطس میں تبدیل ہونے سے روکا جا سکتا ہے۔
30/06/2026
اگر بادام مہنگے ہیں تو ان کی جگہ دھوکہ کھائے ۔
یہ سستا بھی ہوتا ہے اور دماغ بھی تیز کردیتا ہے
🥰🥰🥰
#آپ کا وزن قد کے حساب سے کتنا ہونا چاہیے ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar