Haroon UR Rasheed Advocate

Haroon UR Rasheed Advocate

Share

08/03/2025

*فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں۔۔۔۔*
*اپنے خاندان کا فطرانہ آج ہی ادا کریں*
*تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے عید کی کچھ خوشیاں خرید سکیں*
*آخری روزے یا عید کی نماز سے قبل فطرانہ یتیموں ، بیواؤں اور لاچاروں کے کس کام کا۔۔۔۔۔۔*

Photos from Haroon UR Rasheed Advocate's post 16/03/2020

شکریہ پاکستان تحریک انصاف ☺
بلا آخر یہ روڈ بننے جا رہا ہے جس پر گزشتہ 3 سالوں سے کام شروع ہوا تھا ۔
یاد رہے گاوں علی شاہ یونین کونسل اکبرپورہ تحصیل پبی ضلع نوشہرہ جو کہ بہت ساری بنیادی سہولیات سے مہروم ہے، اس گاوں میں تحریک انصاف کے دور حکومت میں بڑے کاموں میں بس یہی ایک روڈ اور ایک جنازگاہ بنا ہوا ہے باقی اللہ اللہ خیر سلا ہے 😇😇
انشاءاللہ گاوں علی شاہ کے بارے میں ایک تفصیلی ویڈیو بہت جلد سامنے لا رہا ہو جس میں اس گاوں کے ان کاموں کے بارے میں بتاونگا جنکا اس گاوں کے ساتھ وعدے کیئے گئےتھے ۔۔۔😎👍

Want your business to be the top-listed Photography Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Peshawar