Abubakar Siddiq Model SChool

Abubakar Siddiq Model SChool

Share

22/11/2024

پرنسپل ابوبکر صدیق ایجوکیشن سسٹم قاری مصطفیٰ کمال کے والد محترم مولانا سید اسرار عرف (پاچا صاحب) بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں جسکا نماز جنازہ کل بمورخہ 23 نومبر بروز ہفتہ بوقت دوپہر 2 بجے شونکڑی وال جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا
جنازہ چیئرمین دفتر ابوبکر صدیق ایجوکیشن سسٹم سے اٹھایا جائے گا

12/06/2024

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا
ذی الحجہ کے ابتدائی دس دنوں سے بڑھ کر کوئی دن ایسا نہیں ہے جسمیں نیک اعمال اللّٰہ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ ہوں۔ پس ان میں تہلیل(لا الہ الا اللّٰہ) تکبیر (اللّٰہ اکبر)اور تحمید (الحمدللّٰہ)کثرت سے بیان کریں ۔ (مسند احمد)
تکبیرات تشریق:
اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ لَا إلٰهَ إلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ.

15/03/2023

محترم والدین ۔۔۔۔۔۔السلام علیکم! بعد از سلام عرض ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی ابوبکر صدیق ایجوکیشن سسٹم میں سالانہ تقریب (یوم والدین)کا انعقاد کیا گیا ہے ۔جسمیں ادارے کے پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات کو انعامات سے نوازا جائے گا ۔لہذا اس نونہالان قوم کی حوصلہ افزائی کیلئے آ پ حضرات شرکت فرما کر محفل کو چار چاند لگائیں ۔اور بروقت تشریف لا کر صد شکریہ کا موقع دیں ۔ پروگرام:8:30 تا 12:00

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Phandu Road Chairman Daftar Peshawar
Peshawar
25000