JDIP Media
Graduation Ceremony of Darussalam student in English language
JDIP Media
Maulana Maseeh Gul Bukhari
GRADUATION CEREMONY ENGLISH LANGUAGE
JAMIA DARUSSALAM AL ISLAMIA PESHAWAR
جامعہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور کے طلباء
قرآن و حدیث کے ساتھ جسمانی طاقت بھی حاصل کر رہے ہیں۔ علم دماغ کو روشن کرتا ہے۔
25/04/2026
✨ جامعہ دارالسلام الاسلامیہ میں داخلے کا سنہری اور آخری موقع ✨
📢 نوٹ: محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں!
دینی و عصری تعلیم کے حسین امتزاج کے ساتھ اپنے مستقبل کو روشن بنانے کا بہترین موقع حاصل کریں۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات فوراً اقدام کریں اور اس قیمتی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
اپنے آپ کو علمِ دین اور جدید تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے آج ہی قدم بڑھائیں!
12/04/2026
✨ خوشخبری برائے طلباء ✨
جامعہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری ہیں 📚
اگر آپ دینی و عصری تعلیم ایک بہترین ماحول میں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے سنہری موقع ہے۔
ماہر اساتذہ، بہترین نظم و ضبط اور اعلیٰ تعلیمی معیار کے ساتھ اپنے مستقبل کو روشن بنائیں 🌟
📌 مختلف شعبہ جات میں داخلہ جاری:
✔️ حفظ مع سکول
✔️ تجوید مع میٹرک
✔️ درس نظامی
✔️ درس نظامی مع میٹرک
✔️ معہد دارالسلام
🗓 داخلہ تاریخ: 16 اپریل 2026
⏰ وقت: صبح 10 بجے
08/04/2026
میرٹ لسٹ شعبہ درس نظامی و شعبہ تجوید مع میٹرک جامعہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور
08/04/2026
پہلا میرٹ لسٹ شعبہ حفظ مع سکول جامعہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور
جامعہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور پہلا ٹیسٹ و انٹرویو کے مناظر
دوسرا ٹیسٹ و انٹرویو ان شاءاللہ 5اپریل بروز اتوار کو ہوگا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khyber Kally Housing Scheme Ring Road Hayatabad Peshawar
Peshawar
25000