Arbab Muhammad ALI
21/11/2025
آج پشاور میں 27ویں ترمیم کے خلاف احتجاج کے دوران اپنے حلقے کی عوام کے ہمراہ شرکت۔
اس دوران ارباب عاصم خان اور فیاض خلیل بھی ان کے ہمراہ موجود تھے
20/10/2025
پاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن کے جنرل سیکرٹری ایم این اے شیر علی ارباب ، سابقہ ٹاؤن 3 ناظم محمد علی ارباب اور رنگ روڈ میسنگ لنک کے متاثرین کے ہمراہ کمشنر پشاور ڈویژن ریاض مسعود کے ساتھ خصوصی ملاقات
ملاقات میں شیر علی ارباب نے مسنگ لنک کے متاثرین کے مطالبات کمشنر پشاور ڈویژن ریاض مسعود کے سامنے پیش کیے
جس پر کمشنر پشاور ریاض مسعود نے مطالبات حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی
اور کل انشاءاللہ اس حوالے سے کمیٹی کے ممبران کا کمشنر ریاض مسعود کے ساتھ میٹنگ بھی ہوگی
پیٹرن ان چیف عمران خان کہ احکامات اور صوبائی صدر جنید اکبر خان کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کہ زیر اہتمام سانحہ *"9 مئی"، "26 نومبر"، اور "مریدکے"* میں ہونے والے ظلم و بر بریت کے خلاف پریس کلب پشاور میں 17 اکتوبر بعد از نماز جمعہ بوقت 3 بجے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
آپ سب دوستوں اور پارٹی کارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
*"منجانب پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور"*
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما و سابقہ ٹاؤن 3 ناظم محمد علی ارباب کا عمران خان رہائی کے کل کی تاریخی جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Address
Tehkal Bala
Peshawar
25140