Life Solutions
06/02/2020
گجرات پاکستان میں... دو مریضوں میں کرونا وائرس کی علامات، چائنہ سے واپس آئی سٹوڈنٹ میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر، ماہ رخ نامی سٹوڈنٹ کو عزیز بھٹی ہسپتال کی ایمرجنسی میں چیک اپ کے لئے لایا گیا تھا۔ ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ کی موجودگی کے باوجود متاثرہ مریضوں کو ایمرجنسی وارڈ میں داخل کر دیا گیا۔ کرونا وائرس کے مریضوں کو دوسرے مریضوں کے ساتھ داخل کرنے پر ہسپتال میں خوف و ہراس پھیل گیا، علامات ظاہر ہونے پر ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ریسکیو کی ٹیموں نے انتہائی احتیاط کے ساتھ مریضہ کو سیالکوٹ منتقل کر دیا جبکہ کے دوسرے مریض کو چیک کر کے کلیئر کردیاگیا....
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے گجرات کی عوام کو خبردار کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایمرجنسی نافذ کرنے والے اداروں کو وارننگ جاری رکھنے کی رائے دے دی۔۔۔ایمرجنسی وارڈ کے باہر نکل کر کھڑا ہونا ممکن نہیں ہو گا ۔ایمرجنسی وارڈ کے باہر آنے والے افراد کو اس سے دور رہنا ہوگا ۔ایمرجنسی وارڈ میں موجود لوگ بات چیت نہیں کرسکتے ہو گئے ۔ایمرجنسی وارڈ میں بچوں کا آنا ممکن نہیں ہو گا ۔ایمرجنسی وارڈ میں عورتوں کا داخلہ ممنوع قرار ہوگا۔۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ اپنی زندگی کی خفاظتی انتظام کر سکتے ہوں ۔شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
25000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |