Cricwick Edits
23/05/2026
پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2027 🚨🏏
اس سال انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے کے بعد، پاکستان 2027 میں ورلڈ ٹسٹ چمپئن شپ فائنل سے پہلےانگلینڈ کے خلاف ایک اور ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔
اس کے علاوہ 2027 میں انگلینڈ کے ساتھ وائٹ بال سیریز بھی شیڈول ہے۔
ورلڈ ٹسٹ چیمئن شپ فائنل کی تیاری کے لیے یہ ٹیسٹ بہت اہم ہوگا!
پاکستان کے دورے پر آسٹریلیا کی آدھی ٹیم پاکستان پہنچ گئ. دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی
21/05/2026
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر تمیم اقبال کا لٹن داس کے خلاف نوٹس .... لٹن داس کو محمد رضوان سے غلط انداز میں بات کرنے پر جرمانہ کیا گیا۔ تمیم اقبال نے کہا🗣️ کہ کھیل میں سخت مقابلہ اپنی جگہ، لیکن کیپنگ کے دوران کسی کھلاڑی سے نامناسب زبان استعمال کرنا اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar