WatchNewsNetwork
پی ایم ایس امتحان ملتوی
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمپیشن نے پی ایم ایس امتحان ملتوی کردیا
پشاور: پبلک سروس کمیشن نے نوٹیفیکش جاری کردیا
پشاور: پی ایم ایس امتحان اب 15 اکتوبر کو ہوگا،نوٹیفیکشن
پشاور: پرونشئل منجمنٹ سروس کا امتحان 15 ستمبر کو شیڈول تھا،
ٹیسٹ سی ایس ایس کے جاری شیڈول کی وجہ سے موخر کردیا گیا
پشاور: پی ایم ایس امتحان سکریننگ ٹیسٹ مسئلے کی وجہ سے پہلے سے التواء کا شکار ہے،
14/05/2022
پشاور/ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ملگری وکیلان کی کامیابی
پشاور: ملگری وکیلان کے رحمان 698 ووٹ لے کر صدر منتخب
پشاور : مدمقابل امیدوار ملک محی الدین 514ووٹ لے سکے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000