KP Time

KP Time

Share

06/04/2024

باجوڑ صادق آباد پھاٹک بازار میں خشک میواجات کی دکان ،،جہاں ہر قسم کی ڈرائی فروٹ بارعایت قیمت پر دستیاب ہیں،،امیر نواز ڈرائی فروٹ ،،

03/08/2023

باجوڑ ماندل کا ایسا بدقسمت خاندان جس کے 24 افراد کینسر سے جانبحق ہوگئے ہیں،،،اسمعیٰل اس خاندان کا واحد سہارا ہے جو گھر کا خرچہ اٹھاتا ہے،،،اب اسمعیٰل کی والدہ بھی کینسر میں مبتلا ہوگئیں ہیں،،اسمعیٰل جو گھر کا خرچہ بمشکل سے اٹھاتا ہے ان کیلئے اپنی والدہ کے علاج کا خرچہ اتھانا انتہائی مشکل ہے،،،جو بھی مخیر حضرات امداد کرنا چاہتے ہیں تو وہ اسمعیٰل کے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں،،🙏
03038610969
Alkhidmat Foundation Pakistan [Official]

17/06/2023

عمران خان اگر کھمبے کو ٹکٹ دے گا تو وہ بھی جیٹ جائے گا،،😂

06/05/2023

آج تحصیل خار 2 ورکرز ضلع باجوڑ نے لوئی سم مقام پر احتجاجی مظاہرہ جس میں درجنوں ورکرز نے شرکت کی. آئی ایس ایف صوبائی ڈپٹی کنوئیر خیبر پختون خواہ ڈاکٹر حضرت یوسف دانش نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ ہم چیف جسٹس، سپریم کورٹ اور عدلیہ کیساتھ کھڑے ہیں اور ملک میں آئین و قانون اور حقیقی آزادی کیلئے اپنے لیڈر عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں. پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخاب میں غیر آئینی تاخیر کے مذمت کرتے ہیں.

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar
25000