PESCO Line Superintendents
12/09/2025
⚡ انتہائی افسوسناک اطلاع ⚡
واپڈا پیسکو بنوں رورل ون سب ڈویژن کے بکاخیل فیڈر پیر دل خیل پر فالٹ درستگی کے دوران بڑا واقعہ۔
پیسکو کی سرکاری سوزوکی پک اپ میں کام پر گئے پانچ لائن مین مزدور دورانِ ڈیوٹی اغوا کر لیے گئے۔
📍 اطلاع ملتے ہی ایس ڈی او رورل ون طاہر علی شاہ، واپڈا ہائیڈرو یونین رہنماؤں اور پولیس اسٹیشن کینٹ کے ایس ایچ او بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پہنچ گئے۔
پولیس اسٹیشن کینٹ میں رپورٹ درج کی جارہی ہے اور بازیابی کے لیے فوری کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
25/04/2025
پشاور ہائی کورٹ نے پیسکو میں بھرتی کے لئیے حال ہی میں شائع کیا گیا نیا اشتہار معطل کردیا۔
Order Sheet 22/04/2024.
30/01/2025
مورخہ 29/01/2025 کو ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر بااثر افراد کی ایماء پر واپڈا ہاؤس پشاور میں مسجد (خدا کے گھر) کی مسماری و سرکاری املاک کے تھوڑ پھوڑ کو ہائیڈرو یونین کے مرکزی چیرمین گوہر تاج صاحب نے بمعہ دیگر یونین ساتھیوں اس غیر انسانی و غیر اسلامی گھناؤنی فعل کو ناکام بنایا۔ ضلعی انتظامیہ و پولیس کو بمعہ ہیوی مشینری واپڈا ہاؤس پشاور سے باہر کیا۔ جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے اختیارات سے تجاوز کرکے بااثر افراد و مسجد مسمار کرنے والوں کی ایماء پر ھائیڈرو یونین کے مرکزی چیئرمین گوہر تاج صاحب بمعہ دیگر ساتھیوں پر ایک من گھڑت و جھوٹا FIR تھانہ فقیر آباد میں درج کرکے پابند سلاسل کیا۔ جس پر صوبائی چیرمین الحاج محمد اقبال خان نے کل پورے صوبے میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Shami Road
Peshawar
25000