E-Task Guru
05/10/2025
یہ مرد قلندر پورے سفر کے دوران ایک بات اکثر فرماتے تھے
"اسامہ بھائی اللّه شہادت تب تک نا دے جب تک فلسطین کو آزاد نا کروا لیں اور بیت المقدس میں نماز نا پڑھ لیں "
موجودہ دور میں جو قربانی کا جذبہ سینیٹر صاحب نے دکھا دیا اسکی مثال نہیں ملتی ۔
کبھی اسلام آباد کی سڑکوں پر ڈنڈے کھا رھے ہیں !!
کبھی اپنے خاندان کے ساتھ جیلوں میں جا رھے ہیں !!!
اور اب جان اہل غزہ پر قربان کرنے نکل گئے !!!
کیا ہم پاکستان میں بیٹھ کر اس مرد قلندر کے لئے آواز نہیں اٹھا سکتے ؟؟؟
انہوں نے کبھی اپنے تحفظ کی بات نہیں کی بلکے اس عالمی قافلے کے تحفظ کی بات کی کیوں کے اس قافلے میں خوراک ،ادویات ہیں جو اپنی جانوں پر کھیل کر اندر لے کر جانا چاہتے ہیں !!!
ظلم کے خلاف جتنا دیر سے نکلو گے اتنی بڑی قربانی دینی پڑے گی ۔
اُسامہ بھائی کی وال سے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
29/09/2025
29/09/2025