NOVA Digital
17/12/2018
17/12/2018
پاکستان میں ڈیجیٹل ایجوکیشن سسٹم کا قابل اعتماد نام نووا ڈیجیٹل نے ایجوکیشنل اسمارٹ بورڈ کی رونمائی کے لیے دلہ زاک روڈ پر واقع ائیر فاؤنڈیشن اسکول میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا، جس میں مہمان خصوصی.... نوا ڈیجیٹل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر شبیر احمد تھے پروگرام میں نووا ڈیجیٹل کے ڈائریکٹر محمد اسماعیل کے علاوہ مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت کی. ایجوکیشنل اسمارٹ بورڈ کی نمایاں خصوصیات اور طریقہء استعمال پر مشتمل پریزینٹیشن ٹیکنیکل مینیجر حافظ ناصر علی نے پیش کی. تقریب کی تصویری جھلکیاں قارئین کے ذوق کی نظر
Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Peshawar