Mufti Muhammad Shireen Hanif
20/05/2026
#تقریری #مقابلہ
کل انشاء اللّٰہ یہ تقریری مقابلہ ہوگا
تمام بیانات اس پیج پر نشر ہوگا 🌟💫🎤📢👍
09/05/2026
#خوشخبری
#جامعہ دارالقرآن للبنین والبنات توحید آباد مندنی زیر اہتمام
دوسرا سالانہ عظیم الشان
بزم آدب وتقریری مقابلہ کا انعقاد ہوگا انشاء اللہ
21 مئی 2026 بروز جمعرات بوقت 1بجے
۔۔۔۔۔مہمان خصوصی۔۔۔۔
داعی توحید وسنت نوجوان عالم دین
حضرت العلامہ مولانا قاری
شاہ نسیم خان تاجک صاحب حفظہ اللّٰہ
۔۔۔۔۔ زیر سرپرستی ۔۔۔۔۔
شیخ القرآن حضرت العلامہ مولانا مفتی
محمد شیرین حنیف صاحب حفظہ اللّٰہ
16/04/2026
16/04/2026
" گلشن الحنفی"
#جامعہ #دارالقرآن للبنین والبنات توحید آباد کلے مندنی میں سال 2026 بمطابق 1447
کا اول بزم آدب کے تصویریں جھلکیاں
08/04/2026
آج الحمدللہ جامعہ دارالقرآن للبنین والبنات توحید آباد مندنی میں سالانہ اسباق کا افتتاح ہوگا
افتتاحی کلمات کے موقع پر کچھ تصویریں جھلکیاں
06/04/2026
#الحمداللہ
جامعہ دارالقرآن للبنین والبنات توحید آباد مندنی
میں #داخلے زور ، شور سے جاری ہیں۔
تمام طلباء اپنے داخلے مقرر تاریخ تک کریں
کل انشاء اللّٰہ داخلوں کے آخری تاریخ ہیں۔
انشاء اللّٰہ بروز بدھ بوقت 9:00 بجے
بتاریخ:8/04/2026 باقاعدہ سالانہ سال 2026
اسباق کا افتتاح ہوگا۔
02/04/2026
داخلے جاری ہیں
28/03/2026
اعلان داخلہ
کل انشاء اللّٰہ جامعہ دارالقرآن للبنین والبنات توحید آباد مندنی میں باقاعدہ داخلوں کا افتتاح ہوگا
اس میں قاعدہ،ناظرہ،حفظ القرآن ،دور،درجہ اولی سے درجہ رابعہ تک اسباق پڑھائے جاتے ہیں۔
ماہرین اساتذہ کے زیر نگرانی میں
لہذا تمام طلباء کرام بروقت اپنا داخلہ کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Peshawar