Da Ulas Awaz

Da Ulas Awaz

Share

03/09/2023

تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،
اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہنچ رہا ہوں، پھر خبر آئی کہ قبر کشائی ہو گئی، اس نے پھر پیام دیا، غسل اور کفن کا انتظام کریں، میں پہنچتا ہوں، خبر آئی کہ وہ بھی ہو گیا ہے، کہنے لگا، جنازہ اٹھائیں، میں پہنچنے لگا ہوں، پھر خبر ملی کہ جنازہ روانہ ہو گیا ہے،
کہنے لگا،مولوی کو کہیں، شروع کرے، میں بس آیا ابھی پہنچا،
آخری خبر آئی کہ جنازہ ہو گیا ہے،اور تدفین کر دی گئی ہے،
بولا،چلیں اللہ مغفرت فرمائے،،
چلو بھئی نئی بازی شروع کرو،،
احباب ذی وقار ________!!
پاکستان وہ مرنے والی ماں ہے،اورجبکہ اسٹیبلیشمنٹ ، عدلیہ اور سیاستدان سب اس ماں کی "جواری اولاد "ہیں، جن کے سامنے ماں مر رہی ہے، اور یہ سب بازیاں کھیل رہے ہیں،،!!✍️⚖️✍️

14/08/2023

جا کےاس شخص سے پوچھ لے یہ کیا مانگ رہا ہے،کس سے مانگ اور کیوں مانگ رہا ہے؟ جواب ۔2023 میں ایک سفید ریش قبائلی امن کی بھیک مانگ رہا ہے۔سب سے مانگ رہا ہے، ریاست سے مانگ رہا ہے۔رب سے مانگ رہا ہے۔دل سے مانگ رہا ہے۔جینا چاہتا ہے۔بچوں کو جینے دیکھنا چاہتا ہے۔بس

31/07/2023

سیراج الحق صاحب باجوڑ میں شہدائو کے گھر گھر تعزت اور غم میں شرکت کی

لیکن فضل رحمان کہا ہے

Photos from Da Ulas Awaz's post 31/07/2023

جب اللہ راضی ہو، تو موت خوشی کی زندگی بن جاتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔بیشک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔😢
جب اللہ پاک انسان سے راضی ہو تب ؟؟
تو بندہ مسکراتے ہوۓ دنیا سے رخصت ہو جایۓ گی
💐 شہدائے باجوڑ💐

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Peshawar
313