Tourist Places In Pakistan
10/04/2024
سیاح متوجہ ہوں!
خیبرپختونخوا کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی۔ 10 اپریل - 15 اپریل تک خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں وقتاً فوقتاً تیز موسلادھار بارشوں کا خدشہ، جبکہ نشیبی علاقوں میں 12 سے 15 اپریل تک وقفے کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ اس دوران مسافروں اور سیاحوں کو کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
مزید معلومات اور کسی بھی قسم کی ہنگامی حالات میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ کی 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔
14/08/2022
🇵🇰🇵🇰Happy Independence Day🇵🇰🇵🇰
پاکستان ٹیلی ویژن پشاور مرکز کے نامور پروڈیوسر ابراہیم کمال نے یوم پاکستان(23مارچ) کے سلسلے میں ملی نغمہ گلوکارہ ستارہ یونس کی آواز میں سوات کے خوبصورت وادی میں ریکارڈ کیا۔
ملی نغمے پر پرفارمنس مشہور ماڈل صومی خان نے کی۔ جبکہ شاعری سبز علی خان، کمپوزنگ ارشد، ایڈیٹنگ احمد علی، کیمرہ مین فیاض خان، عبداللہ، نعمت اور معاون پروڈیوسر فیصل رحمان خلیل ہیں۔ ملی نغمے کا دھن پشتو ٹون پر ریکارڈ کیا گیا جس میں پاکستانی کلچر کو اجاگر کیا گیا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Checkdara Malakand Agency
Peshawar
23000