Smart Chalk
20/06/2026
امریکہ میں سڑک بن رہی تھی تو بورڈ پر لکھا تھا: "آپ کا ٹیکس کا پیسہ کام کر رہا ہے۔"
میں نے سوچا، کاش یہ سڑک پاکستان میں بن رہی ہوتی! تب سین کچھ ایسا ہوتا:
بورڈ پر کسی لیڈر کی اتنی بڑی تصویر ہوتی کہ سڑک بیچاری پیچھے چھپ جاتی! اور نیچے بڑے بڑے سنہری حروف میں لکھا ہوتا:
"شکریہ ادا کریں کہ ہم آپ کو سڑک دے رہے ہیں، ورنہ آپ تو آج بھی کچے راستوں پر دھول اڑا رہے ہوتے۔ یہ سڑک نہیں، ہمارا احسان ہے!"
سڑک بنے نہ بنے، لیڈر کی "برانڈنگ" پوری ہو جاتی!
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar