Waheed wazir
15/06/2026
🚨پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی متوقع
14/06/2026
بجٹ کا پہلا سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا اس زندہ لاش کی تنخواہ میں %600 اضافہ ، بنیادی تنخواہ 519,000 ، نئے بجٹ میں اضافی مراعات و الاؤنسز کی بھرمار، رہائشی سہولت، سرکاری پارلیمنٹ لاجز میں مکمل فلیٹ، یا کرایہ کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ ہاؤسنگ الاؤنس، بجلی، گیس، پانی، پٹرول مفت۔۔۔۔
سفری الاؤنس، ہوائی جہاز کے ٹکٹس (سالانہ 25 سے زائد ریٹرن ٹرپس)، اندرون ملک فری ریل یا ایئر ٹریول، ہر اجلاس میں شرکت پر 6,000 یومیہ الاؤنس، اپنا اور فیملی کا مفت علاج،
دفتر کے لیے مفت ٹیلیفون اور انٹرنیٹ کنکشن ۔۔۔
جیوے سوڈان
Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Peshawar
25160