Imran Khan

Imran Khan

Share

23/02/2026
04/02/2026

صوبائی سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خصوصی افراد کیلئے منظور شدہ ہلپینگ ایڈ ( الیکٹریکل وھیل چیئرز ، ٹرایئ سائیکلز، سلائی مشینز وغیرہ)جلد از جلد ضلعی سوشل ویلفیئر دفاتر فراہم کرے تاکہ رمضان المبارک سے پہلے پہلے ان کے تقسیم یقینی بنایا جاسکے ۔
مزید تاخیر سے صوبے میں موجود خصوصی افراد میں بے چینی بڑھ رہی ہیں ۔
حضرت ولی شاہ چیرمین تنظیم بحالی معذوران باجوڑ ۔

25/11/2025
Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar