Reality TV

Reality TV

Share

02/05/2026

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے وجہ؟؟

31/01/2026

تھانہ مندنی چارسدہ کے نیلامی 🌟💥🔥

15/01/2026

وفاقی حکومت نے پاکستان کا پہلا سرکاری مصنوعی ذہانت (اے آئی) اوتار ’لیلا‘ متعارف کرا دیا۔ وزیرِ اطلاعات و ٹیکنالوجی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیلا عوامی اور نجی شعبوں میں اے آئی کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

خصوصی حکومتی تقریب میں سینئر پالیسی سازوں اور ٹیکنالوجی ماہرین نے شرکت کی، جہاں اس اقدام کو پاکستان میں مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ترقی کی راہ ہموار کرنے والا قرار دیا گیا۔ وفاقی وزیر کے مطابق لیلا محض ایک علامتی اوتار نہیں بلکہ یہ تعلیمی معاونت، شہری سہولیات میں رہنمائی اور متعدد زبانوں میں صارفین سے رابطے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

حکومتی حکمتِ عملی کے تحت 2030 تک ایک لاکھ افراد کو اے آئی کی تربیت دی جائے گی، ایک ہزار اے آئی وینچرز کو فنڈنگ فراہم کی جائے گی، 400 جامعاتی منصوبوں کی حمایت کی جائے گی اور 50 شعبہ جاتی اے آئی ماڈلز تیار کیے جائیں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پاکستان کے معاشی اور تکنیکی ترقیاتی اہداف کے حصول میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

13/01/2026

ایران میں اسرائیلی دہشت گرد گروپ کے کارندے گرفتار

13/01/2026

دشمن 12روزہ جنگ میں جو حاصل نہ کرسکا وہ اب ایرانی معاشرے میں کشیدگی پھیلا کر حاصل کرنے کی کوشش کررہاہے: عباس عراقچی

تفصیلات پڑھیے

# 😂🤣🎉👏💃🕺💥🔥🎊🙌👍

13/01/2026

زړګی د خپله ته ډاډه کړه
په بعضو بعضو کې هېڅ نشته ډاډګېرنه

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Peshawar