Pti Workers
22/12/2020
خیبرپختونخوا حکومت کا جنوبی اضلاع کی عوام کے لیے تاریخی منصوبے کا اعلان۔ پشاور - ڈی آئی خان موٹروے کو خیبرپختونخوا حکومت نے منظور کرلیا، اب وفاقی حکومت سے اس منصوبے کو منظور کرایا جائے گا۔
پشاور - ڈی آئی خان موٹروے خیبرپختونخوا اور پورے ملک کا دوسرا موٹروے پراجیکٹ ہوگا جو صوبائی حکومت خود تعمیر کرے گی۔ اس موٹروے کے ایک انٹرچینج کو بلوچستان سے بھی جوڑا جائے گا۔ مستقبل قریب میں یہ روٹ سی پیک کا بھی بہترین روٹ ثابت ہوگا۔ تمام جنوبی اضلاع کے لوگوں کو مبارک ہو۔
Want your organization to be the top-listed Government Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar