AHBAB I.T Solutions Provider
09/07/2022
بسم اللہ الرحمن الرحیم
درس قرآن پاک
رب کے نام پر قربانی
فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَ انۡحَرۡ ؕ﴿۲﴾
پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو ۔
سورہ الکوثر
درس حدیث
نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: الله تعالیٰ کے نزدیک سب سے عظیم دن یوم النحر (پہلا دن) ہے پھر یوم القر (دوسرا دن) ہے، پہلے دن رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے 5یا 6اونٹنیوں کی قربانی کی،تو ان میں سے ہر ایک بڑھ کرآگے ہونے لگی کہ آپ نحرکی ابتداء اس سے کریں جب وہ ذبح ہوکر پہلو کے بل گرگئیں توفرمایا
جو چاہے انکا گوشت کاٹ لے.
(أبو داؤد حدیث 1765)
Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
2nd Floor Shan Plaza
Peshawar
2500