TechKor
11/03/2024
آج کا یہ پوسٹ ان تمام لوگوں کیلئے ہیں، جو قدم بہ قدم زندگی میں رکاوٹیں کا سامنا کر رہے ہیں.
منزل کی تلاش میں سپنے ہر کوئی دیکھتا ہے، مگر راستہ کوئی نہیں جانتا.......!
ایک دو سال پہلے میں نے فیسبوک اور یوٹیوب پر کنٹینٹ بنانا شروع کیا، کانٹینٹ گونجتا رہا، لیکن ریسپانس اتنا زوردار نہیں تھا، جو ملنا چاہیے تھا.
کبھی کبھار دل ٹوٹ سا جاتا تھا لیکن پھر بھی ہمت نہیں ہاری، اور پھر ایک دن یہ ڈیسائڈ کیا کہ شاید مجھے اپنا رخ بدلنا چاہیئے. پراپر ریسرچ شروع کی، اپنے Niche کو سمجھا اور ٹک ٹاک کیطرف Move on کیا.
آٰج الحمداللہ میری محنت رنگ لائی اور ٹک ٹوک پر 28K فالورز کیساتھ ،میرے پوسٹس پر ایک millions سے زیادہ لائک آئیں ہیں.
اور جی، اس سفر نے مجھے سکھایا کہ امید کا دامن کبھی بھی نہیں چھوڑنا چاہیے. اگر آپ کسی چیز میں آگے نہیں بڑھ پا رہے تو شائد یہ وقت ہے کہ کچھ نیا آزمایا جائے،کسی نئے پلیٹ فارم پر قدم رکھے جائیں، یا پھر اپنے Passion کو نئے انداز سے پیش کیا جائے.
اس کہانی کو شئیر کرنے کا مقصد یہی تھا کہ ہر کسی کے زندگی میں مشکلات آتی ہے مگر ہم اپنے ہمت سے اور محنت سے اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں.
میں اپنے ٹک ٹاک اور فیسبوک فیملی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، آپ لوگوں کا ساتھ اور پیار میری سب سے بڑی طاقت ہے، آپ لوگوں کے بنا یہ سفر ممکن نہیں تھا.
یہ کہانی ان تمام لوگوں کیلئے ہے جو کبھی ناامید ہوئے ہو اور حوصلہ ہار ہیٹھے ہو کہ شاید آپ کچھ نہیں ہو سکتا، نئے راستے اور نئے مواقع ہمیشہ موجود ہوتے ہیں، بس ضرورت ہے تو ہمت اور عزم کی. آپ سب میری فیملی اور میرے کہانی کا حصہ ہیں، اور میں ہمیشہ آپ لوگوں کا شکر گزار رہونگا.
لو یو آل، زازی خان. 🌹♥️
19/12/2023
Wado sai tkmeel tk ka safar, TechKor brings you a Free BLENDER Course by Zaki Ullah Bin Asghar
Ink in the first comment.
18/12/2023
Grace is gentle strength 💪.
16/12/2023
🎤 Introducing TechLancerr Summit Speaker.
, Founder of TechKor, Top-Rated Seller on Fiverr and Video Editor is going to share his wisdom on how to accelerate your online journey. Discover the strategies and tips to elevate your digital ventures and achieve remarkable success. His exceptional work has garnered recognition and trust from clients around the globe.
🎉 Are you ready for TechLancerr Summit? Pakistan's largest tech event is coming - lighting up Khawaja Ghulam Farid Auditorium,
The Islamia University of Bahawalpur, on 27 December 2023.
🎫 Don't miss out; pre-register now: https://techlancerr.tech
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dalazak Road, Momin Town
Peshawar
44000