Global study solutions

Global study solutions

Share

20/01/2021

‏یہ سیالکوٹ بارڈر ہے، جہاں پاکستان اور بھارت نے اپنے اپنےجھنڈوں پر علامہ اقبال کی نظم کے الگ الگ مصرعے لکھے ہیں

بھارت 🇮🇳 : سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
پاکستان 🇵🇰: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا

15/07/2020

وفاقی حکومت کا کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی عثمان ڈار سے ملاقات کے بعد منظوری دے دی حکومت نے دوسرے مرحلے کیلئے 25 ارب روپے جاری کر دئیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام کمرشل بینکوں کو مراسلہ جاری کر دیا

حکومتی ہدایات کے مطابق قرض پر مارک اپ میں بھی زبردست کمی کر دی گئی دوسرے مرحلے کیلئے مارک اپ 6 سے کم کر کے 3 فیصد کر دیا گیا.قرض کے زیادہ سے زیادہ حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ کر دی گئی

نوجوان اپنے کاروبار کیلئے 1 لاکھ سے ڈھائی کروڑ تک کا قرض لے سکیں گے،فیصلہ کورونا کے باعث معیشت کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر کیا گیا،جو نوجوان مالی مشکلات کا شکار ہیں وہ اس پروگرام سے بھرپور فائدہ اٹھائیں،نوجوان صرف کاروبار کا منصوبہ بنائیں،حکومت بغیر گارنٹی کے قرض دے گی،

بنا گارنٹی قرض کی حد بھی 5 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ کر دی گئی ہے،دوسرے فیز میں نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ بھی پورا کر دیا،ملک بھر کے تمام اسلامی بینکس بھی پروگرام میں شامل ہوں گے،

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Office No FF 308 Deans Trade Center Peshawar
Peshawar
25000