Entertainment

Entertainment

Share

14/03/2023
14/03/2023

‏بی آر ٹی پشاور ایک عوامی منصوبہ ہے

بی آر ٹی کا مقصد منافع کمانا نہیں بلکہ عوام کو اچھی سہولت فراہم کرنا ہے

پراجیکٹ کے زیر تعمیر کمرشل پراپرٹیز کی تکمیل پر آمدن میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا

ترجمان ٹرانس پشاور
‎ ‎

14/03/2023

ضلعی انتظامیہ دیر/ میٹنگ کا انعقاد

اسسٹنٹ کمشنر کا ٹریڈ یونین واڑی کیساتھ رمضان المبارک میں سستا بازار کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

ٹریڈ یونین نمائندگان نے واضح کیا کہ سستا بازار 21 مارچ کو فعال کیا جائے گا

میٹنگ میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سمیت اعلیٰ افسران کی شرکت

14/03/2023

ضلع ایبٹ آباد / پولیس / کارروائی

نواں شہر اور میر پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کارروائی کے دوران 2 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج

Want your university to be the top-listed University in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Peshawar