DigiWorld.786
In life trust is very important
10/01/2026
Awareness message
🚨 فراڈ سے بچاؤ کا پیغام 🚨
آج کل پاکستان میں جعلی کالز کا سلسلہ بڑھ گیا ہے 📞
یہ لوگ خود کو جاز کیش، ایزی پیسہ یا بینک ظاہر کرتے ہیں۔
❗ یاد رکھیں: ❌ صرف کال اٹینڈ کرنے سے پیسے غائب نہیں ہوتے
⚠️ فراڈ تب ہوتا ہے جب:
آپ OTP یا PIN بتا دیں
کسی لنک پر کلک کریں
جعلی ایپ انسٹال کر لیں
✅ احتیاط: ✔️ انجان کال پر معلومات نہ دیں
✔️ شک ہو تو فوراً کال بند کریں
✔️ نمبر Block & Report کریں
🔁 یہ معلومات اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں
کیونکہ احتیاط ہی بہترین حفاظت ہے 🤲
10/01/2026
🚨 فراڈ سے بچاؤ کا پیغام 🚨
آج کل پاکستان میں جعلی کالز کا سلسلہ بڑھ گیا ہے 📞
یہ لوگ خود کو جاز کیش، ایزی پیسہ یا بینک ظاہر کرتے ہیں۔
❗ یاد رکھیں: ❌ صرف کال اٹینڈ کرنے سے پیسے غائب نہیں ہوتے
⚠️ فراڈ تب ہوتا ہے جب:
آپ OTP یا PIN بتا دیں
کسی لنک پر کلک کریں
جعلی ایپ انسٹال کر لیں
✅ احتیاط: ✔️ انجان کال پر معلومات نہ دیں
✔️ شک ہو تو فوراً کال بند کریں
✔️ نمبر Block & Report کریں
🔁 یہ معلومات اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں
کیونکہ احتیاط ہی بہترین حفاظت ہے 🤲
سوشل میڈیا کوئی جادو نہیں ہے ❌
یہ ایسا نہیں کہ آپ جو سوچیں وہی فوراً آپ کو دکھا دے ✋
یہ سب ایک Algorithm پر چلتا ہے 🤖
آپ جو دیکھتے ہیں،
جس ویڈیو پر رکتے ہیں،
جسے Like، Comment یا Share کرتے ہیں
الگورتھم وہی چیزیں دوبارہ اور زیادہ دکھاتا ہے۔
یعنی جو آپ دیکھ رہے ہیں
وہی آپ کی Digital Personality بنا رہا ہے 📱
سوچ سمجھ کر دیکھیں،
کیونکہ
👉 جیسا دیکھو گے، ویسا ہی دکھایا جائے گا
اگر آپ کو یہ بات سمجھ آ گئی
تو سوشل میڈیا آپ کے کنٹرول میں ہے 💡
⸻
“کیا WhatsApp واقعی محفوظ ہے؟ 🤔
سچ جاننا ضروری ہے!”
آج کل ہر انسان کا سوال یہی ہے 👇
کیا WhatsApp ہماری باتیں محفوظ رکھتا ہے یا نہیں؟
اس ویڈیو میں میں نے
طالبِ علم اور استاد کے انداز میں
بالکل سادہ الفاظ میں سمجھایا ہے کہ:
✔️ WhatsApp کیسے محفوظ ہے
✔️ کون سا ڈیٹا محفوظ ہوتا ہے
✔️ اور سیکیورٹی آن کرنا کیوں ضروری ہے
⚠️ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں
تاکہ آپ کا ڈیٹا بھی محفوظ رہے۔
📌 Knowledge شیئر کریں، افواہ نہیں
⸻
Boycott from mohmand culture night
24/12/2025
Top 5 skills to learn in 2026
Who touched my phone ?
Does God Exist? Yes debate
Muslim vs atheist
Muslim won
How to change gmail password in one click?
How To Secure Your Gmail | Sign Out From 3rd Party Apps (In One Click)
یا
Secure Your Gmail Account in One Click | Remove 3rd Party Access
Muhammad Nabi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
512