Imran Khan Fans

Imran Khan Fans

Share

Photos from Imran Khan Fans's post 15/04/2025

اس کے بھائی کی تصویر دکھا کر آج سینکڑوں اس ملک میں MPA ، MNA بن گئے یہ سڑک پر بیٹھی ہے بھائی سے ملاقات کے لیے اور وہ بڑے بڑے فانوس والے کارپٹڈ کمروں میں میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں

07/04/2025

بختی صیب 🤦

01/04/2025

کارغہ بہ دی کتلے وے ھغہ بہ درسرہ کیوٹ خکاریدو.

14/12/2024

‏26 نومبر احتجاج میں صوابی سے تعلق رکھنے والا حیات خان گولیاں لگنے کی وجہ سے دونوں ٹانگوں سے معزور۔۔۔۔ جو ساتھ لے کر گئے تھے اُن میں سے کوئی پوچھنے تک نہ آیا۔۔۔۔
ورکرز کی اوقات!

08/12/2024

اپنی قوم پر گولیاں برسائیں
اور بولے
"ہم جیت گئے ہم جیت گئے"
لوگوں کے ماں باپ کو اٹھایا
اور بولے
"ہم جیت گئے ہم جیت گئے"
اسی سالہ بزرگ کو اغوا کرایا
اور بولے
"ہم جیت گئے ہم جیت گئے"

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Peshawar