Wapda Updates
ایس ای جناب عنایت اللہ صاحب کی ہدایت پر مردان میں مختلف علاقوں میں ڈیریکٹ کنکشن اور لاکھوں بقایاجات کے خلاف آپریشن جاری۔
مردان میں کمرشل دکان اور مارکیٹ پر چھاپے ڈیریکٹ کنکشن کے تار کاٹ کر لوگوں پر قانونی کاروائی کی ہدایت۔
ڈیریکٹ کنکشن کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
مردان سرکل کے ایس ای جناب عنایت اللہ صاحب کی ہدایت پر شیخ ملتون کے ایس ڈی اس سلمان خان کا شیخ ملتون میں ریکوری اور ڈیریکٹ کنکشن کے خلاف کاروائی شروع۔
اللہ ہمارے تمام لائن اسٹاف کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس ساتھی کو اللہ صحت عطا فرمائے۔ اللہ نے اسے بچا لیا، اللہ کا شکر ہے۔
ایس ای جناب عنایت اللہ صاحب کی ہدایت پر مردان میں ہر جگہ چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
❤️😍
17/04/2026
آج سٹی اا سب ڈویزن کی یونین اور جملہ سٹاف کی طرف سے حاجی عزیز اللہ میٹر ریڈر کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب زمونگ پارک میں منقعد کی گئی جسمیں سرکل چیئر مین جناب زبیر موسیٰ خیل ڈویزن چیئرمین سلمان خان سیکریٹری ہمایون خان اور ایس ڈی او سٹی اا جناب طارق زمان نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں عزیزاللہ میٹر ریڈر کو ان کی محکمہ میں 40 سالہ خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور ان کی بہترین کارکردگی پر تعریفی سند ، شیلڈ اور تحائف دے گئے۔
کچھ حقائق جو نظروں سے اوجھل ھیں.
کمپلینٹ جو کسی نے کیا تھا آج وہ تار کاٹ کر کنڈا لگنے والے کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی۔
ایس ای جناب عنایت اللہ صاحب کی ہدایت پر مردان میں کمرشل ایریا میں کنڈا مافیا کے خلاف آپریشن جاری کر دیا۔
15/04/2026
ضروری اطلاع۔
ایس ای جناب عنایت اللہ صاحب کی ہدایت پر سلمان ایس ڈی او نے شیخ ملتون پر گرینڈ آپریشن جاری کیا جس میں ہر گھر کے تار کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
❤️😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Peshawer Wapda House
Peshawar