Peshawar Home Tuition System

Peshawar Home Tuition System

Share

25/05/2026

PMDC official notification regarding Mdcat 2026

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) نے بیرونِ ملک میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ طلبہ کے لیے ایف ایس سی میں کم از کم 60٪ نمبر اور MDCAT میں کم از کم 50٪ نمبر لازمی ہوں گے۔*

طلبہ کو صرف ایسی غیر ملکی یونیورسٹی میں داخلہ لینا ہوگا جو ECFMG سے منظور شدہ ہو۔ بیرونِ ملک جانے سے پہلے PM&DC سے Student Registration Certificate حاصل کرنا بھی ضروری ہے۔

پی ایم ڈی سی کے مطابق میڈیکل پروگرام کم از کم 5 سال اور 6200 گھنٹوں پر مشتمل ہونا چاہیے۔ پاکستان میں ڈاکٹر بننے کے لیے بعد میں NRE امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا، ورنہ لائسنس نہیں ملے گا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar
25000