Fun together

Fun together

Share

24/08/2021

19 سالہ روسی لڑکی جو ایک فوڈ کمپنی میں کام کرتی ہے اپنے دو بچوں کو ساتھ لے کر گھر گھر کھانا پہنچاتی ہے.
یہ ہے عورت پر ظلم بچے بھی سنبھالے اور روز گار کے لیے بھی گھر سے باہر کام کرے ۔
اس تہذیب کے پیچھے ہم مرے جا رہے ہیں ۔جبکہ اسلام نے عورت پر ایسا کوئی بوجھ نہیں ڈالا عورت صرف گھر سنبھالے اور بچوں کی تربیت کرے۔ گھر کی معاش کا کام مرد کے ذمے ہے ۔
پھر مغرب کہتا ہے مسلم عورت پر بہت ظلم ہوتا ہے جبکہ یہ خود عورتوں پر ظلم کرتے ہیں.. جس کو اسلام نے شہزادی بنایا ان کو گلیون میں رول دینا چاھتے ہیں..

30/07/2021

خاشہ کی وہ ویڈیو جس کی وجہ سے اس کو طالبان نے قتل کیا بچے اور عورتیں نہ دیکھیں

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Peshawar
Peshawar
25000