Ittefaq Camera installation services
19/08/2020
Aslam o alikom
Write by khãñ
1۔ انسان کوئی کیپیسٹر نہیں کے وہ بجلی کو سٹور کرے۔
2۔ انسان کو بجلی لگنے سے انکے دل کا دھڑکن روکتا اور بہت سست ہوتا ہے۔کیونکہ اسکی خون زیادہ تر اسکے پاوں میں جمع ہوتا ہے۔
3۔ اس دوران آپ کو یہ ذیل کام کرنا چاہئے۔۔
ا۔ جلد از جلد قریب ترین ہسپتال میں مریض کو پہنچا نا ہے۔۔
اا۔ ہسپتال دور ہونے سے آپ کو چاہئے کہ آپ اسکے پاوں کو اوپر نیچے کرے تا کہ خون کی گردش ہوسکے۔
ااا۔اسکے بعد آپ کو چاہئے کہ اس کو اولٹ کرکے اسکے پیٹ کو اوپر طرف کینچنا نا ہے۔ جیسے بچے کو پیٹ سے پکڑ کر اٹھتے ہو۔۔۔
نوٹ::: اس طریقے سے بندے کا بےہوشیت کا ٹائم کم ہوتا ہے۔۔۔ حالانکہ خاک سے اس بندے پر کوئے اور نہیں پڑتا۔۔۔۔ اگر اس میں بجلی ہوتا تو وہ پر اس بندے کو کیوں نہیں لگتا جو اس خو پکڑتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور انسان کی مٹال ایک بجلی تار کی ہے ۔۔
شئیر کرے۔۔ شکریہ
10/01/2020
10-jan-2020 Friday.
آج صبح خزانہ پولیس تھانے کے سامنے Admore pump میں موٹر کار کی سلنڈر پھٹنے سے بیوی، شوہر کے ساتھ ایک بچہ فوت ہوگئیں ہیں۔۔۔ 😢😢
ویڈیو CCTV نے کوریج کیا۔۔۔
آپ صاحبان سے گزارش ہے پوسٹ شئیر کرے اور CNG کی جگہ پیٹرول کا استعمال کرے۔۔۔۔
؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
0092