Versatile Vibes
04/07/2023
04/07/2023
04/07/2023
فرانس میں ایک 17 سالہ مسلمان بچے کو پولیس والے نے مار دیا اور اُس کے ردعمل میں ابھی تک فرانس میں شدید احتجاج جاری ہے، وہاں ہزار سے زیادہ عمارتیں اور گاڑیاں جل گئی ہیں جبکہ پاکستان میں 9 مئی کے پرامن احتجاج کے دوران جو 16 نہتے شہری شہید کیے گئے، اُس کی نہ کوئی انکوائری ہوئی، نہ اُس پر میڈیا بات کر رہا ہے۔ پولیس کو کوئی سوال تک نہیں پوچھا گیا۔ کیا یہ آزاد معاشرہ ہے؟ کیا شہید ہونے والے پاکستانیوں کے کوئی حقوق نہیں؟ کیا اُنکے بیوی، بچے یا خاندان نہیں؟ کبھی کسی نے سوچا ہے کہ اُن کے خاندان پر کیا گزر رہی ہوگی؟ 9 مئی کو سب کچھ ایک طے شدہ منصوبے کے تحت کیا گیا تاکہ پارٹی کو کرش کیا جا سکیں۔ عدالت سے غیر قانونی اور ہٹک آمیز طریقے سے گرفتار کر کے لوگوں کو اشتعال دلایا گیا۔ عمارتیں جلی ہیں تو کیا اُسکی آزادانہ تحقیقات نہیں ہونی چائیے؟ عدالت کی کاروائی کو ٹی وی پر دِکھایا جائے، میرے پاس تمام ثبوت ہیں، انشاءاللّٰہ میں یہ ثابت کرونگا کہ یہ سب کچھ پہلے سے طے شُدہ منصوبے کے تحت ہوا، عمران خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
25000