Jamia Shaheed Peshawar

Jamia Shaheed Peshawar

Share

11/08/2025
11/04/2025

🔔اعلان برائے داخلہ
جامعہ شہید سید عارف حسین الحسینیؒ، پشاور
ایک ایسا ادارہ جہاں تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں بلکہ زندگی کے ہر پہلو کی تربیت دی جاتی ہے۔
یہاں بچے نہ صرف قرآن و حدیث سے روشناس ہوتے ہیں، بلکہ انگریزی، ریاضی اور دیگر عصری مضامین میں بھی مہارت حاصل کرتے ہیں۔

مخلص اساتذہ کرام ، پُرامن ماحول اور روحانیت سے بھرپور۔
طلباء کو دینی کتب، معیاری رہائش، بہترین کھانا، اور اعلیٰ تربیت کی فراہمی۔
ذہین طلباء کے لیے انعامات، اور آگے یونیورسٹی تک پہنچنے میں مکمل رہنمائی اور مدد کی جاتی ہے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ علم کے ساتھ ساتھ کردار بھی سیکھے ، تو جامعہ الشہید پشاور ایک بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔

داخلے جاری ہیں۔
ٹیسٹ کی تاریخ:
اتوار، 20 اپریل

جامعہ الشھید سید عــارف حـسین الـحسینی پشاور میں خوش آمدید ، جہاں پر طالبعلم کا تعلیمی سفر خوش ، جستجو اور روحانی تربیت کے ساتھ آغاز پاتا ہے! ہم پُرمسرت انداز میں میں طلباء اور ان کے معزز خاندانوں کو اپنے پر شفقت ، علمی اور روحانی ماحول کا حصہ بننے کی دعوت دیتے ہیں ۔

🔹 *شرائط داخلہ*
جسمانی وذہنی صحت
داخلہ ٹیسٹ و انٹرویو میں کامیابی
6 سالہ تعلیمی دورانیے کی تکمیل کا عہد
کم از کم عمر: 14 سال

🔹 *سہولیات*
دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج
تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں
علمی و روحانی ماحول
معیاری رہائش و طعام

*مزید معلومات کیلئے*
03315944376
03331212894
03369574737

*ٹیسٹ سینٹرز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔*

Photos from Jamia Shaheed Peshawar's post 02/01/2025

#پشاوردھرنا
پشاور پریس کلب کے سامنے ضلع کرم پاراچنار کے محصورین کے حمایت جاری دھرنا چھٹے روز بھی جس میں اہلسنت والجماعت کے علماء کرام مفتی فضل جمیل صاحب و مولانا اشرف علی (ممبران مرکزی رویت ہلال کمیٹی) نے وفد کے ہمراہ خصوصی شرکت اور ضلع کرم پاراچنار کے امن و امان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

11/10/2024

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Faisal Colony
Peshawar
26000