SHAH SAHIB official
08/03/2024
*رمضان المبارک ☪️ میں سحری اور افطاری میں بہت احتیاط کرلینی چاہیئے 🔎۔ ایک دو منٹ پر اپنے گھنٹوں کا روزہ خراب نہیں کرنا چاہئے ۔ اوپر سحری اور افطار کا وقت درج کیا گیا ہے ۔ اس میں بطور احتیاط تین منٹ جمع کی گئی ہیں ۔ اس کے ساتھ اپنی گھڑیوں 🕚کا وقت پاکستان 🇵🇰 کے معیاری وقت کے مطابق کرلیں ۔ اپنے پرخلوص دعاؤوں میں ہمیں بھی یاد رکھیں ۔۔ 💕💕💕 آپکا خیر اندیش : الفقیر #کاشف اللّٰہ الحنفی*
الجامعہ مدینۃ الأحناف
#افطاری
#سحری
SHAH SAHIB official
Deeni Jazba
Kashif Ullah
Everyone
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Deh Bahader
Peshawar
25000