Peshawar Officials

Peshawar Officials

Share

20/12/2023

Winter vacations notification E&SE Department kp
سردیوں کی چھٹیاں
نوٹیفکیشن جاری
محکمہ تعلیم نے خیبر پختونخوا میں ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری سکولز کے (سمر زون 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک) اور (ونٹر زون 23 دسمبر سے 29 فروری تک) موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان۔۔

Photos from Peshawar Officials's post 30/10/2023

مولانا طارق جمیل صاحب بہت ہی صدمہ اور غم کی کیفیت میں ظہر کی نماز کیلئے رئیس آباد کی مسجد میں آمد اور تعزیت کرنے والوں سے ملاقات

25/10/2023

خیبر پختو نخوا مالی بحران، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کی سفارشات تیار

کٹوتی سے ماہانہ 8 ارب روپے کی بچت ہوگی، سرکاری ملازمین کے الاؤنسز ختم کرنے کی بھی تجویز زیر غور ہے.

25/10/2023

احتیاط بہت ضروری ہے ۔

ثواب کی نیت سے نصیحت کریں شکریا ۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar
25000