Professional Center of English Language & Computer Program

Professional Center of English Language & Computer Program

Share

28/06/2026

Diploma holder student Mr. Saqib is speaking about a successful person.

25/04/2026

"📢 تمام کمپیوٹر سیکھنے کے شوقین طلبہ کے لیے خوشخبری!
پروفیشنل سنٹر کی جانب سے
CIT (Certificate in Information Technology)
اور مختلف کمپیوٹر شارٹ کورسز میں داخلے جاری ہیں۔
اگر آپ کمپیوٹر سیکھنا چاہتے ہیں،
اپنی skills کو بہتر بنانا چاہتے ہیں،
یا اپنے مستقبل کو روشن بنانا چاہتے ہیں،
تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
ہم آپ کو سکھاتے ہیں basic سے لے کر advanced level تک
ایک تجربہ کار اور ماہر استاد کی نگرانی میں،
تاکہ آپ عملی زندگی میں کامیابی حاصل کر سکیں۔
⏳ کم وقت میں مکمل کورس
💻 جدید کمپیوٹر لیب اور عملی پریکٹس کی مکمل سہولت
🎯 بہترین لرننگ ماحول
📌 آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں
اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں!
پتہ: علامہ چلڈرن اکیڈمی نوگزی بابا شلوبر باڑہ

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar