Bab e Khyber
11/08/2023
ضلع خیبر میں دفعہ 144 نافذ
خیبر : موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔
خیبر: ڈپٹی کمشنر خیبر عبدالناصر خان نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
خیبر: ضلع بھر میں غیر قانونی اجتماع اور پانچ سے زائد افراد کے ایک ساتھ اکٹھے ہونے پر پابندی عائد، اعلامیہ
خیبر: دفعہ 144 کا نفاذ فوری طور پر ہوگا جو 13 اگست تک برقرار رہے گا، اعلامیہ
خیبر:خلاف ورزی پر تعزیزات پاکستان کے سیکشن 188 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ اعلامیہ
خیبر: ضلعی پولیس سربراہ اور تحصیل اسسٹنٹ کمشنروں کو ضروری کارروائی کے لئے مراسلہ جاری کردیا ہیں۔ اعلامیہ
خیبر،سیاسی اتحاد کل باڑہ میں امن جلسہ منعقد کررہی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jamrud
Peshawar
091