All Kpk Dancer

All Kpk Dancer

Share

11/02/2021

خواجہ سراء نینا کو پروگرام سے واپسی پر نامعلوم افراد نے اغواء کرکےنا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔ خواجہ سراء نینا کو اغوا کرکے سر کے بال کاٹ کر گنجہ کردیا اور موبائل سے اسکی غیراخلاقی ویڈیو بنائی۔ تاحال فقیراباد پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام۔
خواجہ سرا نینا ایک بجے پشاور پریس کلب میں اپنے ساتھ ہونے والے ظلم و زیادتی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرے گی ۔

10/01/2021

Page like kro ❤️ video Share.

Want your university to be the top-listed University in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar