AHF

AHF

Share

23/07/2024

ایک شخص نے کچھ دوستوں کو دعوت پہ بلایا. جب سب مہمان دستر خوان پر بیٹھ چکے تو اس نے نوکر کو الگ لے جا کر حکم دیا کہ سب کے جوتے بازار میں چپکے سے لے جا کر بیچ دے اور اس رقم سے کھانا خرید لائے.
چنانچہ اس نے ایسا ھی کیا. لوگوں کے سامنے جب کھانا آیا تو انہوں نے اس کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے وہ شخص ھنستا جاتا تھا اور کہتا تھا کہ حضور بھلا میں کس لائق ھوں. یہ سب آپ کی ھی جوتیوں کا صدقہ ھے.
جب کھانا ختم ھوا اور مہمان جانے لگے تو انہیں اپنے جوتے غائب ملے.
اُس ستم ظریف نے ھاتھ جوڑ کر عرض کیا کہ بھائی. میں تو پہلے ھی کہہ رھا تھا کہ یہ سب آپ کی جوتیوں کا صدقہ ھے.
کچھ ایسا ھماری ھی جوتیوں کا صدقہ ھمارے حکمران ھمارے منہ پے مارتے ھیں.
ھمارے ھی ٹیکس کے پیسوں سے سڑکیں ھسپتال بناتے ھیں اور پهر اس کا احسان ھم پے چڑھانے ایسے آ جاتے ھیں جیسے یہ ان کے باپ کے پیسے تھے۔..

10/06/2024

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے
ہمیں یہ شکست بھی بھول کر اگلی شکست کا انتظار کرنا چاہیئے!

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar