Najeeb Ullah
28/01/2026
سی ٹی آئی ٹی امیدواروں کیلئے خوشخبری!!
جن امیدواروں کے پاس بی ایس یا ماسٹرز اِن کمپیوٹر سائنس کی ڈگری ہے اور DIT موجود نہیں، وہ بھی CT-IT پوسٹ کیلئے اہل ہوں گے
البتہ جن امیدواروں کے آرڈرز پہلے ہی جاری ہو چکے ہیں، اُن پر یہ فیصلہ لاگو نہیں ہوگا۔محکمہ تعلیم
28/05/2025
اپر چترال: نوجوان کی بیک وقت دو شادیوں کا انوکھا واقعہ
چترال (تورکھو) — اپر چترال کی تحصیل تورکہو کے گاؤں سور ریچ میں ایک نوجوان کی بیک وقت دو شادیوں کا غیر معمولی واقعہ پیش آیا، جس نے مقامی سطح پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔
ذرائع کے مطابق نوجوان نے ایک لڑکی کو شادی کی غرض سے اپنے گھر بلایا، تاہم اسی دوران ایک اور لڑکی بھی پہنچ گئی، جو اس کے ساتھ ازدواجی تعلق کے وعدوں کی بنیاد پر پہلے سے رابطے میں تھی۔ دونوں لڑکیوں نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ رضا مندی سے اس نوجوان کے ساتھ شادی کے لیے آئی ہیں اور واپس نہیں جانا چاہتیں۔
صورتحال کے پیشِ نظر گاؤں کے عمائدین نے مداخلت کرتے ہوئے مقامی عالم دین مولانا فیض الرحمن کو مدعو کیا۔ دونوں لڑکیوں کی رضامندی سے علیحدہ علیحدہ نکاح پڑھائے گئے اور مہر کی رقم 9،9 لاکھ روپے مقرر کی گئی۔
واقعے کے بعد مقامی حلقوں میں اس پر ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس انوکھے واقعے پر تبصرے جاری ہیں۔
04/02/2025
کمپیوٹر کے بارے میں ون لائنرز جنرل نالج
پی پی ایس سی اور باقی ون پیپر امتحانات میں پوچھے جانے والے نھایت اھم ون لائنرز
GK Session starting Today
اس سیشن سے تیاری کے بعد آپ جنرل نالج کے پیپر میں 70 مارکس لے سکتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Chitral
Peshawar
17200