Engineer Syed Noor Official
19/04/2026
ایف آئی اے میں مشتہر ہر آسامی کے لیے 2000 روپے اپلائی فیس مقرر کرنا بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ موجودہ بے روزگاری کے حالات میں امیدواروں کے لیے اتنی زیادہ فیس ادا کرنا مشکل ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ ہر آسامی کے لیے فیس 500 روپے مقرر کرے۔
゚
Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Hayat Abad
Peshawar