Durand Line
ضلع کرم: کوہاٹ معاہدے کے خلاف ورزی کرتے ہوئے اہل تشیع کے علاقے مینگک میں کالعدم تنظیم زینبیون دہ شت گر دوں کے گھروں کو ب م سے اڑا دیا گیا۔
ضلع کرم کے علاقے شورکو کے مقام پر پاک افغان باڈر پر پاکستانی فورسز اور افغان ط ال بان کے درمیان شدید جھڑپے جاری ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی طرف سے پاکستانی پوسٹوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کی جواب میں پاکستان ڈرون اور توپوں سے افغان پوسٹوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس وقت باڈر پر شدید جھڑپے جاری ہیں
17/09/2025
میڈیکل سائنس میں شاندار پیش رفت
مشرقی چین کے صوبہ ژی جیانگ میں ایک تحقیقاتی ٹیم نے بون ٹو کے نام سے ایک بون گلو متعارف کرایا ہے، جو صرف ایک انجیکشن کے ذریعے ہڈی کے فریکچر کو چند منٹوں میں جوڑ دیتی ہے۔ یہ حیرت انگیز گلو صرف تین منٹ میں ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
لن ژیان فینگ، جو ژی جیانگ یونیورسٹی سے منسلک سر رن رن شا اسپتال میں آرتھوپیڈک سرجن کے مطابق یہ گلو روایتی طریقۂ علاج کے مقابلے میں نہایت آسان اور تیز ہے۔ عام طور پر ایسے کیسز میں اسٹیل پلیٹس اور پیچ لگانے کے لیے بڑی سرجری کرنی پڑتی ہے، مگر اب یہ ممکنہ طور پر ایک انجیکشن سے حل ہوگا۔
سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ "بون 02" جسم میں قدرتی طور پر جذب ہو جاتی ہے۔ یعنی امپلانٹس کو ہٹانے کے لیے دوسری سرجری کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی
یہ ایجاد مستقبل میں لاکھوں مریضوں کے لیے نئی امید ثابت ہوسکتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Street 2, Khyber Super Market, Bara Road Peshawar
Peshawar
2500
17/09/2025