AWF foundation

AWF foundation

Share

15/11/2023

پشاور
تھانہ فقیراباد پولیس کی اہم کاروایی
گزشتہ دنوں چارسدہ روڈ پر قتل ہونے والے دلہے عدنان کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔۔۔
دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ مقتول کی دلہن اور ملزم جلال کے دوستانہ تعلقات تھے ۔۔ پولیس نے دلہن کو بھی گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

08/10/2023

ڈیرہ اسماعیل خان پشه پل کے قریب فلائنگ کوچ میں آگ بھڑک اٹھی

زرایع کے مطابق فلائنگ کوچ میں لگے گیس سلنڈر کی وجہ سے کوچ میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثہ میں سواریاں محفوظ رہیں مگر کوچ جل کر خاکستر ہوگئی

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Peshawar