Dir vines
03/03/2026
*ایران سکول پر امریکہ و اسرائیل کے حملے میں شہید ہونے والی معصوم پھول جیسی 165 شہید بچیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی 😭😭😭
#
دیر بالا کیردرہ (سردم) میں ایک نہایت دلخراش واقعہ پیش آیا۔
فضل حمید خان اور فضل نعیم خان، پسرانِ فضل معبود خان مرحوم، کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں پورا گھر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔
یہ سانحہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب آج دیر بالا میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا آغاز بھی ہو چکا ہے، جس نے متاثرہ خاندان کی مشکلات کو مزید بڑھا دیا ہے۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس آزمائش میں صبر، حوصلہ اور نعم البدل عطا فرمائے۔
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
12211