Afsaney - Adab

Afsaney - Adab

Share

15/01/2023

‏مرد اور محبت

مرد کبھی اپنی محبت کا اظہار لفظوں میں نہیں کر سکتا۔۔ اسے کرنا ہی نہیں آتا ۔۔۔ یا پھر سکھایا ہی نہیں جاتا ۔۔۔

وہ کبھی اپنی ماں کو نہیں بتا پاتا کہ اسے ان کے بغیر گھر بہت ادھورا لگتا ہے۔۔۔۔ وہ کبھی اپنی بہن کو نہیں بول پاتا کہ اسے اسکی شرارتیں اچھی لگتی ہیں۔‏اپنی بیوی کو نہیں کہہ پاتا کہ اسی کی وجہ سے اسکا ایمان محفوظ ہے۔۔۔اپنی بیٹی کو نہیں بتا پاتا کہ اس نے کتنی دعائیں کی تھی کہ رب اسکو رحمت سے نوازے۔۔۔۔

غرض یہ۔۔۔ کہ مرد کو لفظی محبت کرنا آتی ہی نہی۔۔۔ وہ ہمیشہ عملی اور مضبوط محبت کرتا ہے‏اور اسی محبت کے اظہار کے لئے وہ اپنی ذات پر ہر تکلیف سہتا ہے۔۔۔ کہ اس کی محبتیں محفوظ رہ سکیں۔

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Peshawar
23060