Pakistani Nurses

Pakistani Nurses

Share

11/05/2025

🌹 Happy Mother’s Day to all Nurse Moms! 💐
Your strength, love, and care inspire us every day. ♥️❤️

01/08/2023

پاکستان نرسنگ کونسل کی نرسز کو ڈاکٹر کا درجہ دینے کے اس فیصلے کا ہر نرسز خیر مقدم کرتا ہے بلکہ یہ نرسز کی مستقبل کے لیئے خوش آئند ہے اور ساتھ ہی پاکستان میڈیکل اور ڈینٹل کونسل کی جانب سے اس فیصلے کی مخالفت کرنا ہم سمجھتے ہیں کے تمام نرسز کے حق پے ڈاکہ ہے اور ایک اجارہ داری اور دوگلہ پن اور منافقانہ رویہ ہے یہ ویڈیو پیغام نرسز کی آواز کے لیے اگے شیئر کریں اور خود بھی ویڈیوذ اور پوسٹ بنا کر اپنے پروفیشنل حق کے لئے آواز اٹھائیں جزاکم اللہ خیر

Want your practice to be the top-listed Clinic in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar