Mufti Muhammad Ashraf junaidi
03/10/2025
زندگی کا ایک بہترین لمحہ
14/05/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمد اللہ اللہ تعالٰی کے فضل اور کرم سے اور اپنے والدین کریمین اور اساتذہ کرام کے دعاوں کی برکت سے میں نے یونیورسٹی آف پشاور سے ایم ایس اف اربک( M.S of Arabic) مکمل کیا اور پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ صاحب کے ھاتھوں ڈگری وصول کیا۔ اور الحمد اللہ یہ میرے والدین مرحومین کے دعاوں کا اثر ہے ۔
یا اللہ اسلامی ممالک کے حکمرانو میں تھوڑا سا غیرت پیدا فرما۔امین
شیخ الاسلام و المسلمین کی یاد میں
ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا اپنا نام کیا تھا ؟
19/12/2024
یونیورسٹی اف پشاور میں عربی زبان کے نعت اور نظم کے مقابلے میں پہلا پوزیشن حاصل کیا الحمدللہ اللہ تعالیٰ سے مزید کامیابیوں کی امید رکھتا ہوں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Faisal Town Nasir Bagh Road Peshawar
Peshawar
092