Life Thoughts

Life Thoughts

Share

18/07/2025

پشتو میں کہتے ہے "غل بہ کورہ پوری راسو"

یہ بدمعاشی ہم نہیں مانتے۔

تین مہینے پہلے پیسے کون لے رہا تھا ڈیپارٹمنٹ میں، اسکی پوسٹنگ کس نے کی ہے این اے 30 میں، ڈیپارٹمنٹ میں اسکے ساتھ کون ملا ہوا ہے،جو پیسے کھا رہا ہے، اکیلے تو دن کے تیس لاکھ نہیں کھا سکتا

"ایک عورت کل بتا رہی تھی کہ اس نے جو میرے ساتھ کیا ہے، ماں بہن کی گالیاں دیتا ہے، ہاتھ پکڑ کے عورتوں کو گھر سے نکال رہا ہے، عورتوں کی محفلوں میں پولیس گھسواتا ہے، کہتا ہے اسلام آپکو خوشی منانے کی اجازت نہیں دیتا، منگل باغ کی ٹریننگ کس نے کی تھی، یہ ایس ایچ او نہیں ہے یہ تو منگل باغ ہے، کیاآپکی پولیس کو آپ نے اجازت دے دی ہے، کہ آپ پاکستانی عورت کو ہاتھ لگائے، آپ درازوں میں ہاتھ پھیرے،یہ دو بچیاں کھڑی ہوئی ہے، جو علاقے کے گندے لوگ وہ اسکے ساتھ کھڑے ہوئے ہے۔۔۔

ایم این اے قانونی بات کر رہی ہے، جج کے سامنے آئی ہے، ثبوت لے کر آئی ہے، اب جواب چاہئے ڈیپارٹمنٹ سے۔۔۔۔!؟

Want your business to be the top-listed Photography Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Peshawar