Aljebra TV
16/03/2026
روس نے ایران کو انسانی ہمدردی کی امداد بھیج کر سبقت لے لی
📢 ماسکو کا بڑا قدم!
روس، چین کے بعد دنیا کا دوسرا ایسا ملک بن گیا ہے جس نے ایران کو انسانی ہمدردی کی امداد روانہ کی ہے۔ کینیاء میں موجود روسی سفارتخانے کے مطابق ایک Il-76 طیارہ 13 ٹن سے زائد طبی سامان لے کر آذربائیجان پہنچا، جہاں سے یہ سامان ایرانی حکام کو منتقل کیا جائے گا۔
🤝 اس اقدام کو روس اور ایران کے درمیان بڑھتے تعاون اور مشکل وقت میں یکجہتی کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔
15/03/2026
ایران کے حملوں سے اسرائیلی دفاعی نظام دباؤ میں، انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ خطرناک حد تک کم
📢 ایران-اسرائیل کشیدگی نئی سطح پر!
امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے مسلسل میزائل اور ڈرون حملوں نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے۔ انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ خطرناک حد تک کم ہو چکا ہے اور اسرائیل نے امریکا کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔
🔴 ایران نے امریکی بیس پر بھی زوردار حملہ کیا ہے، جبکہ اسرائیل جون سے ہی کم ذخیرے کے ساتھ جنگ میں داخل ہوا تھا۔
🇺🇸 امریکا کی جانب سے دفاعی میزائل دینے پر ابھی کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Peshawar
28100