Iqra Rauzatul Atfal

Iqra Rauzatul Atfal

Share

09/08/2023

جن افراد کو بالکل بھی انگریزی نہیں آتی اور وہ انگریزی بول چال کی پریکٹس کرنا چاہتے ہیں لیکن مواد نہیں مل رہا۔ وہ نیچے دیئے گئے 50 سوالات کی مدد سے انگریزی بولنا شروع کریں-

Read the questions here.

https://englishwithmubeen.com/50questions/

Photos from Iqra Rauzatul Atfal's post 30/12/2021

We have successfully conducted 2nd Term exam session and arranged prize distribution program for position holders.

09/03/2021

السلام و علیکم محترم والدین
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جو بچے کلاس اول سے کلاس چھٹی میں پڑھتے ہو، ان بچوں کے رجسٹریشن شروع ہو رہے ہیں ۔چونکہ یہ بہت اہم مرحلہ ہے لہذا یکم اپریل تک سکول انتظامیہ سے رابطہ کر لیں تاکہ آپ کے بچوں کا اندراج اور رجسٹریشن صحیح طریقے سے ہو سکے۔ اور جن بچوں کا فارم ب بنا ہو وہ اپنے ہمراہ ضرور لے آئیں ۔ مزید تفصیلات کے لئے ہمارے پرنسپل سے رابطہ کر لیں ۔
شکریہ.
03444655164

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mall Of Hayatabad Phase 3 Chowk
Peshawar