LS News

LS News

Share

28/05/2026

بنگلہ دیش میں ڈونلڈ ٹرمپ نامی نایاب سفید بھینسا قربانی سے بچ گیا۔

سنہرے بالوں کی وجہ سے سابق امریکی صدر Donald Trump کے نام پر رکھے گئے اس نایاب البینو بھینسے کو عیدالاضحیٰ پر قربانی کے لیے فروخت کیا جاچکا تھا، تاہم سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد یہ قومی توجہ کا مرکز بن گیا۔

تقریباً 1500 پاؤنڈ وزنی اس بھینسے کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد فارم پر پہنچنے لگی، جس کے باعث سیکیورٹی خدشات پیدا ہوگئے اور حکام نے مداخلت کی۔

بنگلہ دیشی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو اب قربانی کے بجائے Bangladesh National Zoo منتقل کیا جائے گا، جہاں اسے محفوظ رکھا جائے ۔

26/05/2026

گذشتہ تین سال میں مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ عام آدمی کے لئے قربانی کا جانور خریدنا ناممکن ہو گیا ہے اعدادوشمار کے مطابق 2022 میں ایک کروڑ جانوروں کی قربانی ہوئی تھی 2025 میں 74 لاکھ جانوروں کی قربانی ہوئی اس سال یہ تعداد مزید کم ہو جائے گی مویشی منڈیاں گاہکوں سے بالکل خالی ہیں ، سینئر صحافی حامد میر

25/05/2026

پاک افغان بارڈر بندش نے پشاور کی مویشی منڈیوں کی رونقیں ماند کر دیں۔ شہری بھی مہنگائی سے پریشان

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Peshawar